پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کے لئے بائیومیٹرک! نیا نظام نافذ

پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کے لئے بائیومیٹرک! نیا نظام نافذ

اسلام آباد : نادرا نے  پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے اندراج کے لیے منتخب اضلاع کی یونین کونسلوں میں بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام نافذ کر دیا۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے اندراج کے عمل کو مزید شفاف بنانے کے