پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے رہنمائوں کی تصویر

ترک صدر نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کردی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی، جس کے بعد ترکیہ کی جانب سے معاہدے کی توثیق کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جمعے کو ترکیہ کے سرکاری گزٹ میں صدر

نوجوان کی شناخت عادل کے نام سے ہوئی جو کراچی کے علاقے گولیمار کا رہائشی اور ماربل کا کاریگر ہے

ایڈمن سوسائٹی سانحہ، ملبے سے 54 گھنٹے بعد نوجوان حیران کن طور پر زندہ برآمد

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں واقع ایڈمن سوسائٹی میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے 54 گھنٹے بعد نوجوان حیران کن طور پر زندہ برآمد ہوا ہے۔ ایڈمن سوسائٹی میں امدادی کاموں کے دوران ریسکیو رضاکاروں نے جب ایک پتھر توڑا تو اندر سے نوجوان کی آواز آئی۔

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کا واقعہ

کراچی ایڈمن سوسائٹی واقعہ، ملبے تلے سے ایک اور لاش برآمد، اموات 7 ہو گئیں

کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی۔  کراچی ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کے واقعے میں نکالی گئی لاش کی شناخت 40 سالہ نجیب اللہ کے نام سے ہوئی جس کے بعد واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ ریسکیو

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹیجیک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی میں تینوں ممالک کے دو، دو نمائندے شامل ہیں

اسلام آباد میں مکہ دفاعی معاہدے کی اہم کمیٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں  پاکستان، سعودی عرب اور ترکیےکے عسکری سربراہان، وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور انٹیلی جنس چیفس شریک ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹیجیک

سونے کے بسکٹ کی تصویر

سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار 500 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 90 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ ایسوسی

کیا چین اور روس نے ایران کا ساتھ چھوڑ دیا؟ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور چین کی جانب سے ایران کو اہم نوعیت کی انٹیلی جنس معلومات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ حال ہی میں چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات

حسینہ واجد کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، پینٹاگون کے سابق افسر کی بنگلادیش کو سخت وارننگ

بنگلادیش کی سیاسی صورتحال کے تناظر میں سابق امریکی دفاعی اہلکار مائیکل روبن نے شیخ حسینہ واجد کی ممکنہ وطن واپسی کے معاملے پر بنگلادیش کے وزیرِ اعظم طارق رحمٰن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کی سلامتی کو کسی قسم کا نقصان پہنچا تو اس

کم بچوں کا نظریہ اللہ پر توکل میں کمزوری کا نتیجہ ہے، معروف فنکارہ روبینہ اشرف کی گفتگو نے ہر دل کو ہلا دیا

سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے ایک پوڈکاسٹ گفتگو کے دوران خاندانی ڈھانچے، پچھلی نسلوں کی مضبوطی اور بدلتے طرزِ فکر پر بات کرتے ہوئے اس امر کی جانب توجہ دلائی ہے کہ کام کی مصروفیات، چھٹیوں کے حساب کتاب، دوبارہ روٹین میں آنے کی دشواری اور مالی اخراجات کو آگے

صہیونی جارحیت عروج پر، غزہ میں مزید 19 فلسطینی شہید

صہیونی جارحیت عروج پر ، غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس 11 اکتوبر کو نافذ ہونے والی جنگ بندی کے بعد

مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کی اطلاعات، رہائش گاہ پر نظر بند کیے جانے کا دعویٰ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری سے قبل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی سی پی او لاہور ان کے پاس آئے تھے اور وہ انہیں گرفتار کر چکے ہیں، اب وہ ان