پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے 101بہترین پاسپورٹ میں شامل

اسلام آباد:پاکستان دنیا میں امن کی پہچان اور روشن مثال بن گیا، پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے ایک سو ایک بہترین پاسپورٹ میں شامل ہوگیا۔ پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں ایک سو ایک بہترین پاسپورٹس میں شامل ہوگیا ، عالمی میڈیا آوٹ لیٹس نے اسے پاکستان کی سفارتکاری کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

پاکستان نے گزشتہ کئی ہفتوں سے دونوں ملکوں کے درمیان پیغام رسانی کا ذریعہ بن کر تناو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، سفارتی فتح کے نتیجے میں پاکستان کی عالمی سطح پر ساکھ میں نمایاں بہتری آئی ہے۔