کراچی: اورنگی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بیٹے کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

جیند افتخار

June 11, 2024

Ambulance

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بیٹے کی گولیاں لگی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق ہلاک خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ بیوی نے خودکشی کی ہے۔ متوفی خاتون نے پہلے بیٹے کو قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔