تیز رفتاری کے باعث گاڑی کُھلے نالے میں جا گری

جیند افتخار

November 19, 2023

کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب تیزرفتاری کے باعث گاڑی کُھلے نالے میں جا گری۔

اس حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں علاقہ مکینوں نے نالے سے نکالا۔

بعدازاں زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔