این اے 2 سوات، آزاد امیدوار امجد علی خان 88 ہزار 938 ووٹ لے کر کامیاب

جیند افتخار

February 9, 2024

Election 2024

ویب ڈیسک
این اے 2 سوات کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار امجد علی خان 88 ہزار 938 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

مسلم لیگ (ن) کے امیر مقام 37ہزار 764 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔