گنڈا پور سے صوبائی صدارت چھن گئی، کیا وزارت اعلیٰ بھی جائے گی؟

پاکستان کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی، خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی قیادت بدل دی گئی۔ کیا یہ تنظیمی فیصلہ ہے یا اس کے پیچھے کچھ اور راز چھپے ہیں؟ آج کی رپورٹ میں انکشافات سامنے آئیں گے۔ عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے پارٹی صدارت واپس لے لی اور جنید […]