کراچی،مظہرالعلوم حمادیہ میں تقریب،مشیر وزیر اعلیٰ سندھ ،مولانا طلحہ رحمانی و دیگر شریک

کراچی،مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحادٹاؤن کراچی میں تکمیل قرآن کرام وتقسیم انعامات کی سالانہ تقریب انعقادمیں122طلبہ کی دستاربندی کی گئی ۔تقریب میں ترجمان وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا طلحہ رحمانی،جامعہ معھدالخلیل الاسلامی بہادرآبادکے مفتی محمد مدنی ،جامع مسجدعالمگیربہادرآبادکے خطیب استاذ الحدیث مولانا مفتی سعیداحمد،جامعہ معھدالخلیل الاسلامی کے استاذ الحدیث مولانا محمد عاصم رحمانی، جے یوآئی ضلع […]
2024 میں گرفتار ہزاروں اسٹریٹ کرمنلز باعزت بری ہونے کا انکشاف

کراچی: شہر میں سال 2024 میں پکڑے جانے والے ہزاروں اسٹریٹ کرمنلز کو سزائیں نہ ہونے اور عدالت سے باعزت بری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ایک مقامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ناقص تفتیش اور ناکافی شواہد کے باعث ہزاروں اسٹریٹ کرمنلز رہا کردیئے گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2024 میں اسٹریٹ کرائم […]