میرے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر کو اغوا کرلیا گیا ہے، زلفی بخاری کا دعویٰ

Social Media

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلمی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو صبح سویرے اغوا کر لیا گیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سے وابستہ 3 ورکرز کو بھی اغواء کیا جاچکا ہے، گزشتہ 2 ہفتوں میں تحریک […]

ذلفی بخاری کا بھی سعودی عرب سے متعلق شیر افضل کے بیان سے اظہار لاتعلقی

PTI Flag

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے بھی سعودی عرب سے متعلق شیر افضل بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل موقع پر پاکستان کو ناکام ہونے سے بچایا ہے۔ ذلفی بخاری نے یہ بھی کہا کہ بانی […]

شہزاد اکبر، ذلفی بخاری، فرح گوگی کے اثاثے منجمد کرنیکا حکم

PTI

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور ذلفی بخاری کے تمام اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ جج محمد بشیر نے حکم جاری کرتے ہوئے فرح گوگی، وکیل ضیا المصطفی نسیم و دیگر ملزمان کے بھی اثاثے اور بینک اکاؤنٹس بھی […]

زلفی بخاری اوراعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

PTI Flag

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جوکہ مسترد ہوگئے ہیں۔ زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ میرے کاغذات […]