زیارت: گاڑی کھائی میں جاگری، 5 سیاح جاں بحق، 2 زخمی، لیویز حکام

Edhi Ambulance

بلوچستان کے علاقے زیارت میں گاڑی کھائی میں جاگری جس میں سوار 5 سیاح جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال زیارت منتقل کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ […]