وفاق میں حکومت سازی کا فارمولہ طے: شہباز شریف وزیراعظم، آصف زرداری صدر ہوں گے

مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے وفاق میں حکومت سازی اور پاور شیئرنگ کا فارمولہ بتادیا۔ اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ نیوز کانفرنس کے […]