چینی کمپنی یوٹونگ کا کراچی میں بس مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ

کراچی: دنیا کی سب سے بڑی بس ساز کمپنی یوٹونگ نے کراچی میں انٹرا سٹی اور ای وی بسز کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے عوام کے لیے بہت بڑی خوش خبری سامنے آئی ہے، دنیا کی سب سے بڑی بس ساز کمپنی یوٹونگ مشرق […]