عزم استحکام کوئی نیا آپریشن نہیں اور نہ ہی آبادی کی نقل مکانی ہوگی، آرمی چیف

راولپنڈی: گورنمنٹ ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع و شہدا کی پُروقار تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ہے۔ جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو آمد پر سلامی پیش کی گئی جبکہ آرمی چیف نے اُن کا استقبال کیا، پھر شہباز شریف نے یادگار شہدا پر حاضری دی […]

نیول ہیڈ کوارٹرز، یادگار شہدا پر یوم دفاع پاکستان کی پُروقار تقریب

اسلام آباد: نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میںیادگارشہدا ر یوم دفاع پاکستان کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ وائس چیف آف نیول اسٹاف اویس احمد بلگری یوم دفاع پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے یادگار شہدا پر سلامی پیش کی، وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے […]

یوم دفاع کی بڑی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی

ISPR

راولپنڈی: یوم دفاع کی بڑی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شرکت کریں گے۔ تقریب میں مسلح افواج کے سربرہان، سفیران اور ارکان اسمبلی بھی شریک ہوں گے۔

6 ستمبر کی عام تعطیل نہیں، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن جعلی قرار

Federal Government

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے 6 ستمبر یوم دفاع کی عام تعطیل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے چھٹی کی تردید کردی۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر 6 ستمبر یوم دفاع پر عام تعطیل کے […]