جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ ، ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور

Court Order

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی 9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر فیصلے سناتے ہوئے […]

جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

Court Order

لاہور: جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا۔ ملزمان میں یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چودھری شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف […]

نواز شریف 73 سال کی عورت سے ڈر کر بیٹھا ہے، یاسمین راشد

PTI Candidate

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف 73 سال کی عورت سے ڈر کر بیٹھا ہے، میں باہر نکلتی ہوں تو بتاتی ہوں۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں یاسمین راشد نے پولیس اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے میڈیا سے بات کرنے […]

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل، نواز شریف، یاسمین راشد کے این اے 130 سے کاغذات جمع

Election Commission of Pakistan

اسلام آباد: الیکشن 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مشکل مرحلہ مکمل ہوگیا۔ قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں نے آج بھی کاغذات جمع کرائے۔ کاغذات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے رش ختم ہوگیا تھا۔ اتوار کی چھٹی کے باوجود ملک بھر میں تمام ریٹرننگ، اسسٹنٹ افسران اور عملہ آر او […]