تحریک انصاف اپنے ایک، ایک کارکن پر ظلم کاحساب لے گی،یاسمین راشد

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے ایک، ایک کارکن پر ظلم کاحساب لے گی۔ انسانیت پر ظلم کرتے شرم آنی چاہیے،ان جانوں کا حساب ہوگا۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہور میں غیررسمی گفتگو میں یاسمین راشد نے کہا کہ میرے پاس مذمت کیلئے الفاظ نہیں، پاکستان کی تاریخ میں […]
جمہوریت کا گلا گھونٹا، لوگوں کی آواز بند کی جارہی ہے، یاسمین راشد

لاہور: پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کا گلا گھونٹا اور لوگوں کی آواز بند کی جا رہی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے صحافیوں کو مراسلہ تھما دیا، جس میں […]
نواز شریف صاحب غلط بیان دینا بند کردیں، یاسمین راشد

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نواز شریف صاحب غلط بیان دینا بند کردیں، ایک طرف وہ سیاسی انتقام پر یقین نہ رکھنے کی باتیں کرتے ہیں تو دوسری طرف ان کی بیٹی نے پنجاب میں بدترین مثال قائم کر رکھی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے ایک اور […]
اسیر پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبیعت خراب ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہائی بلڈ پریشر کی شکایت پر سروسز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکا علاج معالجہ جاری ہے۔ دریں اثنا ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت […]
پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد

لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون کے لیڈر رہائی کیلئے ڈیل […]