مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2018 میں امریکی شہرت چھوڑ کر روسی شہریت اختیار کرنے والے مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن گزشتہ ماہ دائرۂ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ماسکو میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا تاہم اس کا باضابطہ اعلان اب سامنے آیا […]