ورلڈ بینک آئندہ 5 برسوں میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا

اسلام آباد: ورلڈ بینک مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے آئندہ 5 برسوں میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ اقتصادی امورڈویژن کی دستاویز کے مطابق پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ منصوبوں کی مجموعی لاگت 14 ارب 80 کروڑ ڈالر ہے۔پاکستان کو اب تک […]
عالمی بینک کی پاکستان کو 2 منصوبوں کی مد میں 53کروڑ ڈالر فراہم کرنیکی منظوری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو دو منصوبوں کی مدد کے لیے 53 کروڑ 50لاکھ ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ پہلے منصوبے کرائسز ریسیلینٹ سوشل پروٹیکشن (سی آر آئی ایس پی) پروگرام کے لیے اضافی مالی اعانت کا مقصد ملک کے سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط کرنا ہے۔ دوسرا […]
عالمی بینک نے پاکستان کو مزید 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر کے مزید قرض کی منظوری دے دی ہے، جو پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کے لیے خرچ ہوں گے۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا گیا ہے اور یہ رقم پنجاب میں […]
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے تحت پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کے لیے مذاکرات شروع کردیے ہیں۔ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے عالمی […]
عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے 1 ارب ڈالرز قرض دیگا

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کے لیے 1 ارب ڈالرز قرض دے گا۔ دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض کی منظوری متوقع ہے، فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر خرچ کیے جائیں گے۔ منصوبے کی تعمیر سے پاکستان کو فیول کاسٹ کی مد […]
پاکستان میں مہنگائی 50 سال کی بلندترین سطح پرجاپہنچی، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح 50 سال کی بلند ترین سطح پرجاپہنچی، ورلڈ بینک نے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کو پاکستان میں مہنگائی کی بنیادی وجہ قرا دے دیا۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان […]
عالمی بینک کو پاکستان میں غربت میں مزید اضافے کا خدشہ

عالمی بینک نے پاکستان میں غربت میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ میں میکرو اکنامک خطرات کا ذکر کیا ہے۔ رپورٹ میں 1 کروڑ پاکستانیوں کے غربت کی لکیر سے نیچے جانے کے خطرے کا اظہار کیا گیا اور معاشی شرح نمو کو غربت میں […]
عالمی بینک کی آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد: عالمی بینک نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کر دی ہے تاہم عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اگلے تین سال کے دوران ملک کی جی ڈی پی کی شرح تین فیصد رہنے اور رواں مالی سال کے دوران 1.8فیصد رہنے کی […]