کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ

کراچی: گزشتہ رات شہر میں رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات رہی، ہفتے کی صبح کم سےکم پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 2 ڈگری کمی سے 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ یخ بستہ ہواؤں […]
محکمہ موسمیات کی کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرمیں سردی کی موجودہ لہرمزید 10روزتک برقراررہ سکتی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفرازکا ایکسپریس نیوزسے بات چیت میں کہنا تھا کہ دوہفتے قبل بلوچستان میں داخل ہونے والےمغربی سلسلےکے نتیجے میں شہرمیں داخل ہونے والی سرد ہواؤں کی وجہ سے جاری سردی کی لہرمزید 10روزتک برقراررہ سکتی ہے […]
کراچی میں معمول سے تیز سرد ہوائیں چل پڑیں، سردی میں اضافہ

کراچی: شہر میں معمول سے تیز سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیز سرد ہواؤں کے سبب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گرسکتا ہے، معمول سے قدرے تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جمعرات و جمعہ کی درمیانی شب شروع ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان […]
کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی لہر برقرار

کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے کے سبب کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجہ حرارت 10.9 سینٹی ڈگری ریکارڈ ہوا۔ آج صبح کے وقت ہلکی دھند چھانے کے سبب […]
کراچی میں سردی بڑھنے لگی؛ آئندہ 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: شہر قائد میں موسم بدلتے ہی سردی کی شدت بڑھنے لگی، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بھی اگلے 24 گھنٹوں کے حوالے سے اپنی پیش گوئی جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں منگل کے روز کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ اگلے […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھو ہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح […]
کراچی میں آئندہ تین روز تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان

کراچی: شہر قائد دوسرے روز بھی کوئٹہ کی سرد ہواؤں کی لپیٹ میں ہے جبکہ سردی کی شدید لہر نے پورے سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق ہواؤں کی رفتار 27 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہیں، آج رات تک ہواؤں کا زور […]
شدید دھند، اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر

اسلام آباد اور راولپنڈی کے اطراف شدید دھند کے باعث اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر شارجہ اسلام آباد کی پرواز کو پشاور لینڈ کیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بحرین، لندن، دمام اور […]
لاہور میں سردی کی شدت برقرار

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سردی کی شدت برقرار ہے ،اور آج درجہ حرارت 6 ڈگری تک آگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری ریکارڈ تک آ گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13 ڈگری ریکارڈکیا گیا ۔ لاہور میں موسم آئندہ ہفتے سرد اور […]
کراچی میں آئندہ تین روز موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان

کراچی: آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک سے سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی آج بھی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے زیراثر ہے، ہواؤں کی رفتار 25 کلومیٹر (14 ناٹیکل مائیل) فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہیں۔ دن بھر خنک ہوائیں چلنے اور […]