بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار

قصور: اہلیہ کی ناک اور کان کاٹنے والے سفاک ملزم کو پولیس نے اس کے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق قصور کے علاقے پھول نگر میں بیوی کی ناک اور کان کاٹنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ آئی […]