سندھ کے سائنسدانوں نے کپاس، گندم اور سرسوں کی 12 نئی اقسام تیار کرلیں

کراچی: سندھ کےزرعی سائنس دانوں نے مختلف زرعی اجناس کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام تیار کرلی، صوبائی حکومت نے نئی اقسام کی کاشت کی منظوری دے دی۔ وزیر زراعت اور بیورو آف سپلائی سردار محمد بخش خان مہر کی زیر صدارت سندھ سیڈ کونسل کا 36 واں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئے […]
وفاقی حکومت نےگندم کی درآمد و برآمد پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےگندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کرتے ہوئے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طورپر پابندی عائد کردی ہے۔ گندم کی درآمد اور برآمد […]
وزیر خوراک پنجاب نے گندم کی قیمت میں اضافے کی تردید کردی

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی جانب سے گندم کی قیمت میں اضافے کی تردید کردی گئی۔ اپنے حالیہ بیان میں وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کا کہنا تھا کہ پنجاب میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے ، گندم کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،محکمہ خوراک پنجاب کے پاس 23 لاکھ ٹن گندم […]
تاجروں نے اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کر لی

کراچی: تاجروں کی جانب سے ملک میں موجود اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کرلی گئی ہے۔ چیئرمین سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان مزمل چیپل کے مطابق اس وقت ملک میں 3.9 ملین ٹن اضافی گندم موجود ہے، جس کی وجہ سے کسانوں کو اچھی قیمت نہیں مل رہی۔ ملک میں […]
خیبرپختونخوا: گندم کی خریداری مہم کے بند ہونے کا خدشہ

خیبر پختون خوا میں 7 مئی سے جاری گندم کی خریداری مہم کے بند ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمۂ خوراک نے سیکیورٹی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کو خط لکھا دیا۔ محکمۂ خوراک کے مطابق بعض ڈیلرز ایس او پیز کے برعکس گندم خریدنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں، واضح کردہ ایس او […]
پاسکو کی گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے 18 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)کی پاسکو کے گندم خریداری کے ہدف میں 4 لاکھ ٹن اضافے کی منظوری کے ساتھ ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ ٹن کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدار کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں گندم […]
پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار

پشاور: پختونخوا حکومت کاشت کاروں سے 29 ارب روپے مالیت کی گندم خریداری کل سے شروع کرے گی۔ صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت تقریباً 29 ارب روپے کی لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کل 7 مئی سے شروع کرے گی۔ گندم […]
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید

اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنے کی خبروں کی تردید کردی جبکہ اجلاس میں معاملہ تحقیقات کے بعد کارروائی کے لیے قومی احتساب بیورو(نیب) یا وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سپرد کرنے پر غور کیا گیا۔ گندم […]
کسانوں کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان

جنوبی پنجاب میں 18 اپریل سے جاری بارشوں کی وجہ سے 64 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل بری طرح متاثر ہوگئی۔ پنجاب حکومت نے 22 اپریل سے گندم خریداری شروع کرنا تھی، گندم خریداری میں تاخیر کے باعث کسان اپنی کاشت کی گئی گندم کو شہر کی سڑکوں پر بیچنے پر مجبور ہو […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کسانوں کی شکایات پر نوٹس لے لیا، گندم کی فوری خریداری کا حکم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کسانوں کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعظم نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا۔ شہباز شریف نے گندم خریداری کے لیے پاسکو کو […]