بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں گندم کی خریداری کیخلاف درخواست کا فیصلہ سنادیا

بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں گندم کی خریداری کے خلاف درخواست کا فیصلہ سنادیا۔ ہائیکورٹ نے صوبائی کابینہ کا رعایتی نرخ پر گندم خریداری کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا ہے کہ گندم خریداری سے متعلق کابینہ کا فیصلہ معقولیت اور محتاط مالی انتظام کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔ مزید پڑھیں […]
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل، ملبہ فوڈ سیکیورٹی پر ڈال دیا گیا، چار افسران معطل

اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے اور انکوائری کمیٹی نے نگراں حکومت کو کلین چٹ دیتے ہوئے فوڈ سیکیورٹی پر ساری ذمہ داری ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اضافی گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے بنائی جانے والی کمیٹی نے اپنی رپورٹ […]
سندھ میں گندم ذخیرہ اور اسمگلنگ میں ملوث 336 افراد کی نشاندہی ہوگئی

اسلام آباد / کراچی: سندھ میں گندم اسمگلنگ میں اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کی نشاندہی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ نے سندھ میں گندم ذخیرہ کرنے والے 336 ذخیرہ اندوزوں کی انٹیلی جنس رپورٹ حکومت سندھ کے حوالے کردی۔ رپورٹ میں ذخیرہ اندوزی میں محکمہ خوراک کے افسران ، […]
نگراں دور میں گندم درآمد کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ

کوئٹہ: سابق نگراں وزیراعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے دور میں گندم کی خریداری کا جو فیصلہ ہوا اُس کی پوری ذمہ داری لیتا ہوں۔ کوئٹہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ میں نے گندم کا […]
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب

اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب کرلیا گیا۔ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہے، گندم بحران پر تحقیقات کیلیے قائم کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز ہوا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے مختلف آپشن زیر غور ہیں، ذرائع کے مطابق تحقیقات کے بعد […]