شمالی وزیرستان میں حادثہ،پاک فوج کی بروقت کارروائی سےقیمتی جانیں بچ گئی

شمالی وزیرستان میں حادثہ،پاک فوج کی بروقت کارروائی سےقیمتی جانیں بچ گئی ہیں۔ شمالی وزیرستان میں سیدگئی کےقریب مسافرکوچ کھائی میں گرگئی حادثےمیں1شخص جاں بحق جبکہ10مسافر زخمی ہوگئے۔ پاک فوج نےفوراًریسکیوآپریشن کرتےہوئےزخمی مسافروں کوکھائی سےنکالا،زخمیوں کوبروقت طبی امداداورریسکیواداروں کی مددسےاسپتال منتقل کیاگیا ہےحادثےکی اطلاع ملتےہی پاک فوج کاریسکواینڈپیرامیڈیکل اسٹاف روانہ کیاگیا۔ پیرامیڈیکل اسٹاف نےزخمیوں کوطبی […]
وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

اپر جنوبی وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے گھر مکمل طور پر منہدم ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پہنچ گئیں […]
وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت پانچ جوانوں سمیت شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والے […]
شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹرگرنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں […]
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک

اسلام آباد: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ […]
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 19 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں پاکستان افغانستان سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے 7 دہشت […]
شمالی وزیرستان میں بینک اسٹاف کی گاڑی پر فائرنگ سے مینیجر جاں بحق

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے بینک اسٹاف کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مینیجر جاں بحق ہوگیا۔ میر علی سے بنوں جانے والے بینک اسٹاف کی گاڑی پر شمالی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے […]
وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا،10 زخمی

ڈی آئی خان: وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیوٹی کے لیے اہل کاروں کو لے جانے والی پولیس کی گاڑی کو جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت […]
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ، 6 خوارج ہلاک، 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں 6 […]