کراچی میں پانی لائن کی مرمت آج سے، متعدد علاقوں میں پانی کی فراہمی بند رہے گی

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ قطر کی لائن کی مرمت آج سے شروع کی جائے گی جس کے باعث متعدد علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ترجمان کراچی واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمتی کام کے باعث شہر میں 15 کروڑ گیلن پانی کی کمی ہوگی۔ ترجمان کے مطابق لیاری، […]

حکومت ساڑھے 10 کھرب روپے سے کتنے ڈیم اسپانسر کر رہی ہے؟

وفاقی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں ملک میں پانی کی قلت اور خشک سالی کی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے تفصیلات پیش کی گئیں۔ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی وزارتِ آبی وسائل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال وفاقی حکومت ساڑھے […]

میئر کراچی نے مہنگائی سے بے حال شہریوں پر واٹر بم گرادیا

کراچی: میئر کراچی کی صدارت میں ہونے والے بورڈ اجلاس میں کراچی کے شہریوں پر واٹر بم گرادیا گیا۔ پانی وسیوریج کے بلوں میں 23 فیصد اضافے کی منظوری کے بعد شہریوں میں سخت تشویش اور اشتعال پھیل گیا، جماعت اسلامی نے مذکورہ اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بھرپور احتجاجی مہم چلانے کااعلان کردیا۔ […]

اسلام آباد میں زمین سے بورنگ کا پانی نکالنے پر فیس عائد

میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی لگاتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اب شہریوں کو زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر کی ہارس پاور اور پانی سپلائی کے قطر کے اعتبار سے بور کنیکشنز کی درجہ […]

کراچی میں اربوں روپےکی پانی کی چوری پکڑی گئی

کراچی واٹر کارپوریشن نے تین ہٹی کے قریب ریکسر پل کے نیچے کارروائی کے دوران اربوں روپے کی پانی چوری پکڑ لی۔ کارروائی کے دوران 22 فٹ گہری خندق برآمد کرلی گئی۔ کراچی واٹر کارپوریشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر اسد اللّٰہ خان نے بتایا کہ بورنگ کے نام پر اربوں روپے کے پانی کی چوری […]

ماحولیاتی تحفظ: اماراتی قونصلیٹ میں پلاسٹک بوتلوں کا استعمال بند

کراچی: ماحولیاتی تحفظ کیلئے اماراتی قونصلیٹ نے ماہانہ 10 ہزارپلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال ترک کردیا۔ متحدہ عرب امارات کے کراچی میں قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا ہے کہ Cop 28 کی قیادت صرف اعزاز ہی نہیں بلکہ دنیا کی جانب سے ایک سرکردہ لیڈر کی طرح ذمہ دارانہ اقدامات کرنا بھی […]