نئی ویزا پالیسی کا اجرا، 126 ممالک کیلئے ویزا فیس ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئی ویزا پالیسی کا اجرا کردیا ہے، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا اور اس کے تحت دنیا کے 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم اور ویزے جاری کرنے کا عمل انتہائی آسان بنا دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس […]
126 ممالک کے تاجروں، سیاحوں کو آن لائن ویزا اور فیس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بیرونی سرمایہ اور سیاحت کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کرتے ہوئے 126 ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو 24 گھنٹوں میں آن لائن ویزا جاری کرنے اور انہیں ویزا فیس سے استثنیٰ دے دیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان […]
تھائی لینڈ اور چین کا مارچ سے ویزا شرائط ختم کرنے کا اعلان

تھائی لینڈ اور چین کی جانب سے مارچ 2024 سے ویزا کی شرائط ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی وزیر اعظم سریتھا تھاویسین نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور چین مارچ سے ایک دوسرے کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرائط کو مستقل طور پر ختم […]