دنیا کی پہلی گولڈ بار وینڈنگ مشین متعارف

ابوظہبی کے ایک ہوٹل ایمریٹس پیلس نے دنیا کی پہلی گولڈ بار وینڈنگ مشین متعارف کرادی ہے۔ 24 قیراط سونے میں ڈھکی ہوئی، گولڈ ٹو گو مشین مختلف وزنوں میں سونے کی سلاخوں کو تقسیم کرتی ہے، جس میں ایک، پانچ اور 10 گرام کے ساتھ ساتھ ایکاونس بار بھی شامل ہیں۔ یہ مشین مختلف […]