ماہ رمضان سے قبل کوئٹہ میں سبزیاں مہنگی

ماہ رمضان سے قبل کوئٹہ میں شدید مہنگائی ہو گئی۔ کوئٹہ میں آلو اور پیاز کی فی کلو قیمت میں 20، 20 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جس کے بعد آلو 70 روپے کلو اور پیاز 240 روپے کلو ہو گئی۔ سبز مرچ کی فی کلو قیمت 200 سے بڑھ کر 320 روپے فی […]