پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑنے والی نئی ویکسین کی آزمائش

لندن: برطانیہ میں مریضوں پر پہلی بار پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑنے والی ایک نئی ویکسین کی آزمائش کی جارہی ہے۔ منگل کے روز برطانیہ کے پہلے مریض کو نیشنل انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ ریسرچ یو سی ایل ایچ کلینیکل ریسرچ فیسیلیٹی میں ویکسین دی گئی۔ کراچی پر سمندری طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا، آئندہ کچھ […]