کراچی ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافروں کی ویکسینیشن سروس اچانک بند

کراچی ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ویکسینیشن کی سہولت متاثر ہوگئی، بارڈر ہیلتھ سروسز کا ہنگامی ویکسینیشن کاؤنٹر ہٹائے جانے کے بعد مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق ویکسین کی صرف 4 ہزار خوراکیں باقی رہ گئی ہیں، جنہیں صرف ان مسافروں کے لیے مختص کیا گیا […]