446 یوٹیلٹی اسٹورز بند، مزید 500 کی بندش پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کردیا جبکہ مزید 500 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع یوٹیلٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ اسٹورز کی بندش کے باوجود کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا، […]
یوٹیلٹی اسٹورز کی ممکنہ بندش: ملازمین کا تیسرے روز بھی احتجاج

اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹورز کی ممکنہ بندش کے خلاف ملازمین کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے اور مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کی ممکنہ بندش کے کے خلاف اسلام آباد میں ملازمین کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے، اس دوران مطالبات کی منظوری […]
یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا حکومتی فیصلہ ظالمانہ ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا حکومتی فیصلہ ظالمانہ اور انتہائی افسوسناک ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ ایسے فیصلے کرنے سے پہلے غور و فکر، بحث اور عوامی مشکلات کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ پی پی رہنما کا کہنا […]
حکومت کا ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے پر غور

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے حوالے سے تصدیق کر دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت صنعت و پیداوار کے اجلاس میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے کہا کہ رائٹ سائزنگ کے تحت وفاقی حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند […]
یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے مالی سال 2024-25 کے لیے وزیراعظم امدادی پیکیج کو نظر ثانی شدہ قیمت اور سبسڈی کے ساتھ جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس خزانہ ڈویژن […]
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال میں بھی یوٹیلیٹی اسٹوز پر وزیراعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم پیکیج کی سبسڈی میں تقریباً 100 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، مالی سال 24-2023 میں پیکیج کے تحت 35 ارب مختص کیے گئے تھے۔ آئندہ مالی سال یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم اور رمضان پیکیج کےلیے 65 […]
یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول عام مارکیٹ سے زیادہ قیمت پر فروخت

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا،چینی اورچاول مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔ عام مارکیٹ میں 20 کلو آٹا 2792 روپے میں مل رہا ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ سیلا چاول عام مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 53.40 روپے فی کلومہنگا ہے۔ […]