امریکی بحریہ نے غلطی سے اپنے ہی لڑاکا طیارے کو مار گرایا

امریکی بحری جہاز سے غلطی سے فضا میں پرواز کرتے اپنے ہی لڑاکا طیارے ایف اے-18 پر میزائل برسا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غلطی سے کی گئی فائرنگ میں امریکی لڑاکا طیارہ میں آگ بھڑک اُٹھی اور وہ ہچکولے کھاتے ہوئے سمندر برد ہوگیا۔ امریکی فوجی طیارے میں دو پائلٹس سوار تھے […]