امریکا میں بھارتی سفارتخانے میں افسر کی پراسرار ہلاکت

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کا اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں بھارت کے سفارت خانے نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔بھارتی سفارت خانے کا بیان میں کہنا تھا کہ سفارتی […]

عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلیے پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، جوبائیڈن

US Pakistan Relations

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کو سراہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کی سفارتی اسناد وصول کرتے وقت ایک ملاقات میں کی۔ صدر جوبائیڈن نے […]

پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے سامان کی ترسیل میں ملوث چینی کمپنیوں پر پابندی عائد

امریکی محکمہ خارجہ نے مبینہ طور پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو سامان کی ترسیل کی فراہمی میں ملوث چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سمیت کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واشنگٹن نے گزشتہ سال اکتوبر 2023 میں بھی چین کی تین کمپنیوں کو پاکستان کو میزائل […]

امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی، اسرائیلی وزارت دفاع

امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔ اسرائیلی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے فوجی سامان کا 500واں امریکی طیارہ اسرائیل پہنچا ہے۔ اب تک امریکہ فضائی، بحری راستوں سے 50 ہزار ٹن سے زائد کا فوجی سامان اسرائیل بھجوا چکا ہے، امریکی فوجی سامان میں بکتربند گاڑیاں،گولہ […]

امریکا کی اسرائیل کو اسلحے کیلئے 3.5 ارب ڈالر کی مزید فوجی امداد

واشنگٹن: امریکا جلد ہی اسرائیل کو اسلحے اور فوجی آلات کے لیے 3.5 ارب ڈالر کی مزید فوجی امداد جاری کرے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ کانگریس کو نوٹیفائی کردیا گیا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اسرائیل کو اربوں ڈالر […]

ایران کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید

Iran US

تہران: ایران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرحملے کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے بیان میں کہا کہ امریکی میڈیا پرایران کے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد اور بدنیتی پرمبنی ہیں۔ ایسے تمام باتیں اور الزامات گمراہ کن […]

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکا

نیویارک: امریکا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرار داد منظور کرے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے لیے ایک قرارداد کا مسودہ دیا ہے جس میں اسرائیل اور حماس سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کا […]

غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی قرار داد روس اور چین نے ویٹو کردی

غزہ جنگ بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی قرار داد روس اور چین نے ویٹو کردی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی قراردار پر رائے شماری کیلئے اجلاس ہوا۔ سلامتی کونسل کے 15 میں سے 11 اراکین نے قرار داد کی حمایت کی جبکہ روس، […]

امریکا میں خون جما دینے والی سردی؛ ہلاکتیں 40 ہوگئیں

واشنگٹن: امریکا میں ایک ہفتے سے سردی نے 9 ریاستوں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکا کی 9 ریاستوں آرکنساس، الینوائے، کنساس، مسیسیپی، نیویارک، اوریگون، پنسلوانیا، ٹینیسی اور وسکونسن میں برفانی طوفان، برفباری اور سخت […]