نیتن یاہو کا ٹرمپ سے رابطہ، ایرانی حملے کے خطرے پر تبادلہ خیال

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک رابطے کے دوران انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹس امیدوار کاملا ہیرس کو شکست دے کر ایک بار پھر امریکا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ٹرمپ کے الیکٹورل […]

ٹرمپ کے جیتنے پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈالر کی قدر مضبوط

امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت نمایاں کمی واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زیادہ کمی ہوگئی جبکہ ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ برینٹ خام تیل کی […]

تاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطاب

ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ لے کر حکمراں جماعت ڈیموکریٹس سے گزشتہ صدارتی الیکشن میں اپنی شکست کا بدلہ لیا اور حامیوں سے پُرجوش خطاب کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ سر کرنے کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا کہ یہ فتح تاریخی ہے۔ میں آپ سب […]

امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا

US Presidential Election Voting 2024

امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کم از کم مطلوبہ الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہو گئے ہیں۔ متعدد […]

امریکی صدارتی الیکشن؛ کئی ریاستوں میں پولنگ مکمل، نتائج کا سلسلہ شروع

امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے، متعدد ریاستوں انڈیانا، کینٹکی، جیارجیا، اوہائیو، ورجینیا اور کیرولینا میں پولنگ مکمل ہوچکی ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ریاست انڈیانا اور کینٹکی میں سابق صدر اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو […]

ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس، امریکی صدارتی انتخاب میں کانٹے کا مقابلہ جاری

47ویں امریکی صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، نیا صدر کون ہوگا ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس؟ ریپبلکن ٹرمپ اور ڈیموکریٹ کملا میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ ووٹنگ سے پہلے ہی کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے دعوے کردیے۔ ووٹنگ شروع ہونے کے بعد […]

امریکی صدارتی انتخاب، پولنگ شروع، کملا اور ٹرمپ 3-3 ووٹوں کیساتھ برابر

امریکا میں رات گئے شروع ہونے والے انتخابی عمل میں نائب صدر کملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3، 3 ووٹوں کے ساتھ برابر ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے چھوٹے قصبے ڈکس وِل نوچ میں انتخابات کا آغاز رات گئے ہی ہو گیا تھا، یہ عمل […]

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو انتخاب میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں مسلمانوں کے 29.4 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے تاہم کملا ہیرس کا گرین پارٹی کی امیدوار […]

جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کا اعتماد کھونے کے بعد دوسری مدت کے لیے اپنی مہم ختم کرتے ہوئے امریکی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ جنوری 2025میں اپنی مدت کے اختتام پر صدر اور کمانڈر […]