اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے مںظور

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور کرلی جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کاوشوں سے پیش کی گئی جس […]

اقوام متحدہ کا ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس، پاکستان پہلی مرتبہ اعلیٰ کیٹیگری میں شامل

اقوامِ متحدہ کے ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس (ای جی ڈی آئی) میں پاکستان 14 درجے بہتری کے ساتھ 136 ویں نمبر پر آ گیا۔ ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان پہلی مرتبہ اعلیٰ کیٹیگری میں آیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 2 سال قبل 2022ء میں پاکستان کا ای گورننس انڈیکس150 تھا۔ پاکستان اقوامِ متحدہ ای […]

اپنی 7 سالہ ملازمت میں کبھی اتنی ہلاکتیں اور تباہی نہیں دیکھی جتنی غزہ میں ہوئیں؛ سربراہ ایو این

Israel Bombing

تل ابیب: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں ہونے والی ہلکتوں اور تباہی کو تاریخ کی بدترین صورت حال قرار دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یو این کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میڈیا کو انٹرویو میں اس تاثر کی نفی کہ کہ اقوامِ متحدہ مستقبل میں غزہ کا […]

انسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان ہیٹی اور زمبابوے سے بھی پیچھے

اسلام آباد: انسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان ہیٹی اور زمبابوے سے بھی پیچھے رہ گیا۔ سابق نائب وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے کہ جو انسانی ترقی میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں اور اب جبکہ ملک مسلسل قرض کے جال میں پھنستا […]

پاکستان میں انسانی ترقی کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، اقوام متحدہ

Pakistan

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی ترقی کے اشاریہ 2024 فہرست میں پاکستان 0.544 پوائنٹس کے ساتھ 161 ویں نمبر پر ہے جو 2023 کے مقابلے میں بہتر ہے۔ اس فہرست میں 191 ممالک شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس اس فہرست میں 0.540 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان 164 ویں نمبر پر […]

افغان مذاکرات میں شرکت کیلیے طالبان کی شرائط ناقابل عمل تھیں؛ اقوام متحدہ

Taliban Talk Hosted By Qatar

دوحہ: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ قطر میں ہونے والے افغان مذاکرات میں شرکت کے لیے طالبان نے جو شرائط رکھی تھیں وہ ناقابل عمل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کی میزبانی میں ہونے والے دو روزہ افغان مذاکرات کے […]