عمر تنویربٹ کی ضمانت منظور،سیاست اورپی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

راولپنڈی: سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے کے بعد سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا۔ پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر ویڈیو پیغام جاری کردیا جس میں انہوں نے کہا 9 مئی کا واقعہ ایک سیاہ […]