بھارت کی روس کیخلاف جنگ میں یوکرین کو اسلحہ فراہمی کا انکشاف

Ukraine Army

روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو بھارت کی جانب سے اسلحہ فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی جنگی جنون سے کون واقف نہیں ہے جس کی وجہ سے پورے خطے کا امن داؤ پر لگا ہوا ہے ۔ بھارت نے پہلے علاقائی سطح پر ہتھیاروں کی دوڑ کو فروغ دیا اور دنیا […]

روس کا یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر خوفناک حملہ، 50 افراد ہلاک

Russia Ukraine War

پولٹیوا: روس نے یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 271 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے مرکزی قصبے پولٹیوا میں قائم ملیٹری انسٹیٹیوٹ پر روس نے دو بلیسٹک میزائلوں سے حملہ کیا، جو رواں برس کا سب سے بڑا اور خونی حملہ […]

روس کا خارکیف پر بڑا فضائی حملہ، 41 افراد زخمی

کیف: یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خارکیف کے سربراہ اولیہ سینی ہوبوف نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں، انہوں نے ماسکو پر الزام عائد کیا کہ وہ جان بوجھ کر شہری بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا […]

یوکرین کی فوج روس میں داخل ہو گئی ہے، روس کا اعتراف

ماسکو: روس نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کے فوجی اب روس کے اندر 30 کلومیٹر تک موجود ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فروری 2022 میں ماسکو کی جانب سے یوکرین پر مکمل حملے کے آغاز کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ یوکرینی افواج نے کامیاب پیش قدمی کی ہے۔ روس […]

عالمی فوجداری عدالت؛ روس کے آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری

International Court of Justice

دی ہیگ: بین الاقوامی فوجداری عدالت نے یوکرین پر روس کے حملے کے دوران کیے گئے جرائم کے الزام میں سابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ عالمی فوجداری عدالت نے کہا کہ روس کے سابق وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور فوجی […]

یوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیال

ریاض: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں اُن کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے۔ قومی سلامتی کے مشیر اور یوکرین میں سعودی سفیر نے ان کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ بعد ازاں […]

یوکرین کا روس پر میزائل حملہ؛ 13 ہلاک اور 31 زخمی

ماسکو: یوکرین کے روسی شہر بیلگوروڈ پر میزائل حملے میں 10 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے روس کے شہر پر بیلسٹک میزائل اور RM-70 ویمپائر کے متعدد راکٹس برسائے جن میں سے کچھ ایک رہائشی […]

یوکرائنی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں

متحدہ عرب امارات: یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے چند گھنٹے بعد انتقال کرگئیں، خاتون کے نمازِ جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق داریا کوٹسارینکو نامی یوکرائنی خاتون بطورِ سیاح متحدہ عرب امارات آئی تھیں، اُنہوں نے یہاں سیاحت کے ساتھ […]

یوکرین کے جنگی قیدیوں کو لانے والا روس کا فوجی طیارہ گرکر تباہ؛ 74 ہلاک

ماسکو: روس کا یوکرین کے 65 جنگی قیدیوں کو لے کر جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کا ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ یوکرین سے واپسی پر بیلگوروڈ میں گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں آگ […]

روس-یوکرین کے درمیان اہم پیش رفت، سیکڑوں جنگی قیدیوں کا تبادلہ

ماسکو/ کیف: روس اور یوکرین نے طویل عرصے بعد معاہدے کے تحت ایک دوسرے کے گرفتار سیکڑوں فوجیوں کو رہا کردیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روس اور یوکرین کے حکام نے بتایا کہ مہینوں بعد دونوں ممالک کے درمیان گرفتار سیکڑوں فوجیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ روس کی وزارت دفاع اور […]