یو اے ای میں پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کیلیے 5 سالہ ای پاسپورٹ اور 10 سالہ مشین ریڈایبل پاسپورٹ (ایم آر پی) کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ای پاسپورٹ اور ایم آر پی کی نئی فیسوں کا شیڈول پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ یاد رہے […]
پاکستان ہمیشہ یو اے ای کی علاقائی سالمیت، خود مختاری کی حمایت کرے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ متحدہ عرب امارات کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے 53ویں قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور خطاب میں کہا کہ متحدہ عرب امارات خوشحالی اور ترقی کی مثال ہے۔ […]
یو اے ای نے عرب دنیا کا سب سے پہلا جوہری پلانٹ بنالیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے بجلی کی پیداوار کے لیے عرب دنیا کا اولین جوہری پلانٹ مکمل کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جوہری توانائی کارپوریشن کی جانب سے جاری بیان میں جوہری برقی پلانٹ کی تکمیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جوہری توانائی کی جانب یہ نہایت اہم […]
متحدہ عرب امارات نے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کرلیا

کراچی: متحدہ عرب امارات چین کے بعد طالبان سفیر کو قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے زیر انتظام افغان وزارت خارجہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے مولوی بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات کیلئے اپنا سفیر نامزد کیا ہے۔ مولوی بدر […]
متحدہ عرب امارات میں اسقاط حمل کی اجازت دینے کی قرارداد منظور

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں جنسی زیادتی یا مِحرم کے ذریعے ہونے والے حمل کو چند شرطوں کے ساتھ گرانے کی اجازت دی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری انگریزی اخبار کے مطابق طبی ذمہ داری کے قانون 2024 کی کابینہ کی قرارداد نمبر […]
وزیراعظم کا اماراتی صدر کو فون، عید کی مبارکباد اور دورۂ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز نے عید کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور انہیں عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی […]
پاکستانیوں کیلیے یو اے ای کا ویزا بند ہونے کی خبروں کی تردید

کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا بند ہونے کے جھوٹے پروپیگنڈہ کی تردید کردی۔ یو اے ای کی جانب سے پاکستانیوں کیلے ویزا بند ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے خبرکی تردید کردی، قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے قونصلیٹ ویزاسیکشن کی وڈیو […]
متحدہ عرب امارات کی جانب سےمزید 1 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کا مزید ایک ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان ہے، دو ارب ڈالر کا قرضہ جنوری میں پہلے ہی ایک سال کے لیے رول اوور ہوچکا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو ڈیپازٹس کی مد میں تین ارب ڈالر دے رکھے ہیں جن میں […]
متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی میں ملاقات ہوئی، وزیرِ اعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ شیخ طحنون بن محمد النہیان […]
وزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل وفد بھی ہے، وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی […]