رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری

Social Media

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رولز اور ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس ریگولیٹ ہوتے ہیں۔ پاکستان میں سوشل میڈیا ریگولیٹرز کے […]