پاکستان، ترکیے، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی اتحاد نے پلچل مچادی، معاہدے پر دستخط

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف، ترکیے کے وزیرِ قومی دفاع یاشار گولر، قطر کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن حسن الثانی اور انڈونیشیا کے نائب وزیرِ دفاع یوسف جوہری

پاکستان، ترکیے، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق ترکیےکے وزیرِ قومی دفاع ‘یاشار گولر’ کے دورہ قطر کے دوران ترکیے، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ‘بدر مفاہمتی یادداشت’ (Badr Memorandum of Understanding) پر دستخط […]

ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 افراد جاں بحق

ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور دیگر 14 افراد کے زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترک یرواسپیس انڈسٹریز کے ہیڈکوارٹرز پر ہونے والے حملے میں 4 افراد جاں بحق […]

ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ ترک خبرایجنسی انادولو نے رپورٹ کیا کہ اعلیٰ حکام نے کہا کہ انقرہ میں قائم ترکش ایرواسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے۔ […]

مغربی دنیا اسرائیل کو خطے میں جارحانہ جنگ پھیلانے سے روکے؛ ترک صدر

Israeli Army Killed 4 Palestinians

انقرہ: ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کو غزہ کے بعد اب دوسرے ممالک تک پھیلا رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے نیوز کانفرنس میں اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالنے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر طیب اردوان نے کہا کہ […]

ترک صدر طیب اردوان کی اسرائیل کے خلاف اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی کارروائیوں کو توسیع پسندانہ خطرات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل کے خلاف ایک اتحاد تشکیل دینا چاہیے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں اسلامک اسکولز ایسوسی ایشن میں ایک تقریب سے خطاب میں صدر رجب طیب اردوان […]