ترکیہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والا ملعون گرفتار؛ عرب میڈیا

انقرہ: ترکیہ کی ریاست کیناکلے میں مصطفیٰ شابوک نامی شخص کو نبوت کا جھوٹا دعویٰ اور لوگوں کے ساتھ مالی فراڈ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق اس شخص نے پہلے اپنا علیحدہ ایک گروپ بنایا اور جب اسے ماننے والوں کی تعداد بڑھ گئی تو پہلے ’’المھدی المنتظر‘‘ ہونے […]
بھارتی مسافر بردار جہاز کی بم کی اطلاع پر ترکیہ میں ہنگامی لینڈنگ

استنبول: بھارت کے مسافر بردار جہاز نے دوران پرواز بم کی اطلاع پر ترکیہ میں ہنگامی لینڈنگ کی اور عملے کے ارکان سمیت سیکڑوں مسافروں کو جہاز سے اتار لیا گیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے وزیرداخلہ علی یرلیکایا نے سوشل میڈیا پر بیان میں بتایا کہ بھارتی فضائی کمپنی انڈین ویسٹارا […]
ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ایجنٹ گرفتار

انقرہ: ترکیہ نےاسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنےو الے ایک اور ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے انٹیلی جنس ادارے ایم آئی ٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کوسوو کی شہریت رکھنے والے ایک شخص کو اسرائیلی ایجنسی موسادکے مالیاتی نیٹ […]
ترکیہ میں فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

ستنبول : ترکیہ میں کار پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ڈرائیونگ نشست پر موجود فلسطینی شخص جاں بحق اور ان کے ساتھ بیٹھا دوست اور پچھلی نشست پر بیٹھا محافظ زخمی ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ترکیہ کے شہر استنبول میں پیش آیا۔ جس میں ملزم فائرنگ کے بعد سائلنسر لگی پستول […]
ترکیہ میں مسجد کے باہر چاقو بردار شخص کا راہگیروں پر حملہ؛ 7 افراد زخمی

انقرہ: ترکیہ میں ایک مسجد کے باہر ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ پہنے ایک نقاب پوش نے راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیا اور اس کو ایکس پر لائیو نشر بھی کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ مصروف شاہراہ کے نزدیک پیش آیا۔ ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ پہنے حملہ آور […]
دوران امتحان اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیا

اسپارٹا: ترکیہ کی ایک یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ایک طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ ترک میڈیا اے اے نیوز ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ اسپارٹا شہر میں پیش آیا جہاں ایک اسٹوڈنٹ ہائیر ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز ایگزامینیشن (YKS) میں نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا جو […]