علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تربت میں گرینڈ قبائلی جرگہ

تربت میں ایک اہم قبائلی جرگہ منعقد ہوا، جس میں گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ، کور کمانڈر کوئٹہ، آئی جی ایف سی بلوچستان (جنوب) کے علاوہ صوبائی وزراء، قبائلی عمائدین، خواتین اور طلباء نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز شرکاء کی جانب سے شہداء کی یادگار پر پھول چڑھانے اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کے ساتھ […]
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ

بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم کوئٹہ میں بلوچستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے جبکہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف اور انٹیلی جنس اداروں کے […]
تربت نیول بیس پر دہشتگردوں کے حملے کا جھوٹا پروپیگینڈا سامنے آگیا

کوئٹہ: سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور دیگر سکیورٹی ادارے ملک کی تمام اہم تنصیبات کی حفاظت کیلئے چوکس ہیں اور کسی بھی شر انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ تربت نیول بیس پر دہشتگردوں کے حملے کے حوالے سے جھوٹا پروپیگینڈا سامنے آگیا۔تربت نیول بیس پر […]
کوئٹہ، خضدار اور تربت میں بم دھماکے، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ ،تربت ،خضدار میں تین دھماکوں میں ایک راہ گیر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں گوالمنڈی تھانے کے گیٹ پر بم پھینکا گیا جس کے پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر راکٹ فائر کیا […]
تربت: تیل بردار گاڑی میں آگ لگ گئی، دھواں دور تک دکھائی دیا

بلوچستان کے شہر تربت میں تیل بردار گاڑی میں آگ لگ گئی، جس کا گہرا سیاہ دھواں دور تک دکھائی دیتا رہا۔ پولیس کے مطابق تربت کے نواحی علاقے جوسک میں پل پر تیل بردارگاڑی میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے گاڑی تباہ ہوگئی، تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ […]
تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد: تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، حملے کے ساتھ ہی بھارتی میڈیا پر فوجیوں کو نقصان پہنچنے کی بے بنیاد الزامات کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ رپورٹنگ اور بی ایل اے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ٹوئٹس سامنے آگئیں۔ بھارت ہمیشہ سے خطے میں دہشت گردی کی […]
تربت میں پاک بحریہ کے ایئر بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحری کے ایئر بیس پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 مارچ کی درمیانی شب دہشت گردوں نے پی […]
تربت کے سیلاب زدہ علاقے میں پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن

راولپنڈی / کوئٹہ: پاک فوج اور ایف سی نے تربت کے سیلاب زدہ علاقے سامی میں کامیاب ریسکیو آپریشن کر کے شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ تربت کے علاقے سامی میں سیلاب کے بعد علاقہ مکین مشکل صورتحال میں پھنس گئے تھے، جس پر پاک فوج نے سیلاب میں پھنسے شہریوں کے انخلا […]
کوئٹہ، تربت اور جعفر آباد میں دھماکے

کوئٹہ: بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، جعفر آباد اور تربت میں دھماکے ہوئے ہیں جن کے باعث ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، بعد ازاں سکیورٹی اور امدادی ادارے وہاں پہنچ گئے۔ فوری طور پر […]
تربت: الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ و فائرنگ

تربت میں الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کی گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تربت میں الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا ہے جبکہ دستی بم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے کہا کہ نامعلوم […]