فتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی ہوشربا کال منظر عام پر آگئی

اسلام آباد: دشمن ایجنسیوں کی فنڈنگ اور حمایت سے وجود میں آنے والی فتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا۔ خارجی طارق محمود عرف ابو ہشام اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی خفیہ کال میں گھناؤنے عزائم آشکار ہوگئے۔ دوران کال خارجی طارق محمود عرف ابو ہشام نے کہا کہ […]

پاکستان میں دہشتگردی کیلیے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے، گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے آرہے ہیں۔ ریاست پاکستان کی جانب سے بارہا افغان عبوری حکومت کو ان ناقابل تردید شواہد کے […]

پاکستان نے ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں دیا؛ طالبان

کابل: طالبان حکومت کے چیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ الزامات تو لگتے ہیں تاہم دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے کے شواہد تاحال پیش نہیں کیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے چیف آف اسٹاف نے میڈیا سے گفتگو میں افغانستان […]

افغان طالبان کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کی پیشکش

کابل: افغان طالبان نے ایک بار پھر پاکستان اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی۔ برطانوی ادارے انڈیپنڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان چاہے تو ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں […]

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں کارروائی کی اور اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 9 اگست کو ضلع خیبر کی وادی تیرہ […]

دہشتگردانہ سرگرمیوں کے باعث ٹی ٹی پی کو ’فتنہ الخوارج‘ کہا جائے گا، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ سرگرمیوں کے باعث ٹی ٹی پی کو ’فتنہ الخوارج‘ کہا جائے گا، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دہشتگرد تنظیم سے وابستہ افراد کیلئے ’مفتی‘ اور ’حافظ‘ استعمال نہیں کیے جائیں گے، تمام خط و کتابت اور دستاویزات میں ان کے ناموں […]

نورولی محسود، احمد حسین عرف غٹ حاجی کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: نورولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی لیک خفیہ کال کے خلاف قانونی کارروائی کے اگلے مرحلے میں دونوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی ضلع شمالی وزیرستان میں […]

نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے گِرد قانونی گھیرا تنگ

اسلام آباد: نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے گرد قانونی گھیرا تنگ کردیا گیا۔ حال ہی میں نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی منظر عام پر آنے والی فون کال پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ، جس میں نور ولی محسود ، احمد […]

ٹی ٹی پی نے سرکاری اسکولوں پر حملوں کی حکمت عملی پر عمل درآمد شروع کردیا

اسلام آباد: ٹی ٹی پی نے سرکاری اسکولوں پر حملوں کی حکمت عملی پر عمل درآمد شروع کردیا، 22 جولائی کوٹی ٹی پی خوارج نے میرعلی کے گاؤں زیرکئی کے گورنمنٹ گرلز ماڈل اسکول فضل الٰہی کوٹ کی عمارت کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ دھماکے سے اسکول کی عمارت کا ایک حصہ تباہ ہوگیا […]

ٹی ٹی پی سربراہ کی خفیہ کال میں دہشتگردی کی ہدایات؛ پاکستان کا سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد: کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال لیک کا فارنزک کروانے کے بعد نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 19 جولائی کو نور ولی محسود کی خفیہ کال منظر عام پر آئی تھی، جس میں وہ احمد حسین عرف غٹ […]