سندھ: اضافی کرایہ وصولی پر کارروائی، 12 لاکھ 88 ہزار جرمانہ

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 12 لاکھ 88 ہزار کا جرمانہ عائد کردیا۔ عیدالاضحیٰ آتے ہی ٹرانسپورٹرز کی طرف اضافی کرائے وصول کیے جانے کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے کارروائیاں تیز کردیں۔ ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق کارروائیوں کے دوران 1 ہزار 105 گاڑیوں کی چیکنگ کی […]
پنجاب: ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے آج رات تک کی ڈیڈ لائن

ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو آج رات تک کرایوں میں کمی کی ڈیڈ لائن دے دی۔ آج رات تک کرائے کم نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں […]