مرکزی تنظیم تاجران کو ایڈوانس ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 8 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران نے 8 ستمبر کو ملک گیر شٹرڈاون ہڑثال کا اعلان کردیا جبکہ تاجر برادری نے کسی بھی صورت ود ہولڈنگ ٹیکس ادا نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے دیگر تاجر نمائندوں کے ہمراہ اسلام آباد […]

کراچی کے تاجروں کا مہنگی بجلی، تاجر دوست ٹیکس کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان

کراچی: کراچی کے تاجروں نے مہنگی بجلی اور تاجر دوست ٹیکس اسکیم کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ تاجر اور عوام “آج یا کبھی نہیں” کے مقام پر آگئے ہیں۔ آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے تاجروں کے مظاہروں میں بھرپور شرکت اور اظہار یکجہتی […]

بجلی کے معاملے پر تاجروں کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان

اسلام آباد: بجلی کے معاملے پر تاجروں نے بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ کل بروز منگل سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے تاجر آئیسکو کے خلاف آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آبپارہ مارکیٹ میں صبح […]

بجٹ میں ٹیکسز اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف تاجروں کا احتجاج، بل جلا دیے

Traders

اسلام آباد / راولپنڈی / پشاور: حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار کرنے اور بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور میں تاجروں نے احتجاج کیا ہے۔ راولپنڈی میں تاجر تنظیموں کی گروپ بندی کے باعث تمام مارکیٹوں میں علامتی طور پر دو […]

تاجروں نے نئی ایڈوانس ٹیکس اسکیم مسترد کردی

FBR Pakistan

اسلام آباد: تاجروں نے حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی ایڈوانس ٹیکس اسکیم مسترد کرتے ہوئے ایف بی آر سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے دیگر تاجر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر نے ’ تاجر […]