تجارتی خسارہ کم ہوکر 12.244 ارب ڈالر پر آگیا

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ کم ہو کر 12.244 ارب ڈالر پر آگیا۔ نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جنوری 2024میں پاکستان کی برآمدات گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 26.9 فیصد بڑھ کر 2.787ارب ڈالر کی سطح […]