وفاق نے سندھ حکومت سے ضلع ٹھٹھہ میں ایک ہزار ایکڑ زمین مانگ لی

کراچی: وفاقی حکومت نے نجی ادارے پاک کار زون کے لیے سندھ حکومت سے ضلع ٹھٹھہ میں پرائیوٹ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے لیے ایک ہزار ایکڑ زمین مانگ لی ہے۔ وفاقی وزارت صنعت کے اعلیٰ سطعی اجلاس میں بتایا گیا کہ میسرز پاکستان کار اینڈ مشنری زونز پرائیوٹ لمیٹڈ ( پانامز ) کو پرائیوٹ ایکسپورٹ […]