آئی پی پیز کو تھر کوئلے پر منتقلی کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے درآمدی کوئلے پر چلنے والے تین آئی پی پیز کو تھر کوئلے پر منتقل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جو عمل درآمد کے لیے منصوبہ پیش کرے گی۔ پاور ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان […]