تیزگام ایکسپریس میں پریمیئم لاؤنج ڈائننگ کار کی سہولت فراہم

کراچی: محکمہ ریلوے کے تحت کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی تیز گام ایکسپریس میں پریمیئم لاؤنج ڈائننگ کار کی سہولت فراہم کرادی گئی،دوران سفر تمام کلاسز کے 1100سے زائد مسافر اس سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔ محکمہ ریلوے کراچی ڈویژن کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محمد ناصر خلیلی نے تیزگام ایکسپریس میں پریمیئم لاؤنج ڈائننگ […]