ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلیے ایس آئی ایف سی کا تعاون، خام مال کی تیاری کیلیے پلانٹس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے دو بڑی چینی کمپنیوں نے پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے خام مال کی تیاری کے لیے اپنے پلانٹس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے چین کی رینبو انڈسٹریز لمیٹڈ جلد ہی شاؤ شنگ کیمیکل انڈسٹری کے ساتھ ایک مشترکہ منصوبہ شروع کرے […]

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر اضافہ

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں دسمبر کے دوران سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو 1.400 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو دسمبر 2022 کے مقابلہ میں 3 فیصد زیادہ ہے۔ دسمبر 2022 میں ٹیکسٹائل […]