پاکستان میں دراندازی کے دوران ہلاک حملہ آور افغان باشندہ نکلا

پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب ہوگیا۔ حال ہی میں افغانستان سے متصل شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں پاکستان میں دہشت گردی کی غرض سے دراندازی کے دوران 7 حملہ آور مارے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں شامل ایک افغان باشندہ نکلا جس کی شناخت ملک الدین […]
کراچی میں شام سے تربیت یافتہ 2 دہشتگرد گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کراچی نے حساس اداروں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملک شام سے تربیت یافتہ 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، جن سے دو پستولیں، ایمونیشن اور بارودی مواد برآمد ہوا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں میں سید رضا احمد جعفری اور سید خرم علی کاظمی شامل ہیں۔ دہشتگرد سید رضا […]