ٹیکسلا: پولیس اہلکار کا خاتون کو تھپڑ، دھکا دے کر زمین پر گرادیا

پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں پولیس اہلکار نے زوردار تھپڑ مارکر بزرگ خاتون کو دھکا دے کر زمین پر گرادیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری پر مزحمت ہوئی۔ خاتون کو زور دار تھپڑ مارنے کی فوٹیج سامنے آ گئی، فوٹیج میں پولیس اہلکار کو بزرگ خاتون کو تھپڑ مارتے دیکھا […]